زیک سنائیڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیک سنائیڈر
(انگریزی میں: Zack Snyder ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2016 کی سان ڈیاگو کامک کنونشن میں اسنائڈر سحاب

معلومات شخصیت
پیدائش (1966-03-01) 1 مارچ 1966 (عمر 58 برس)
گرین بے، وسکونسن، ریاستہائے متحدہ امریکا
رہائش پاساڈینا، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہ ڈینس ویبر (طلاق یافتہ)
ڈیبراہ سنائیڈر (شادی. 2004)
اولاد 8[1]
تعداد اولاد
والدین چارلس سنائیڈر
مارشا مانلی سنائیڈر
عملی زندگی
مادر علمی آرٹ سینٹر کالیج آف ڈیزائن
پیشہ ہدایت کار
فلم پروڈیوسر
منظر نویس
دور فعالیت 1990–فی الحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زیک اسنائڈر (انگریزی: Zack Snyder) ایک امریکی فلم ساز ہیں۔ جو اپنے سائنس فکشن یعنی سائنسی افسانے اور سپر ہیرو پر بنے فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1978 کی زومبی فلم "ڈان آف دی ڈیڈ" کی ری میک سے اپنی ہدایت کاری کا آغاز کرنے کے بعد انھوں نے 300 (2007)، واچمین (2009)، مین آف اسٹیل (2013) اور بیٹمین ورسس سپرمین: ڈان آف جسٹس (2016) جیسی فلمیں بنا چکے ہیں۔ ڈی سی کامکس کی سینمئی کائنات والی فلم جسٹس لیگ کے دوران اپنی بیٹی آٹم اسنائڈر کی حیرت انگیز موت کی وجے سے ان کو بعد از فلم سازی سے پہلے ہی کام چھوڑ کر جانا پڑا۔[1] ڈی سی اور اسنائدر سحاب کے مداحوں کی دنیا بھر میں درخواست و گزارشوں کو مد نظر رکھنتے ہوئے 2021 کے اندر "زیک اسنائڈرز جسٹس لیگ" کے نام سے اسنائڈر کٹ یعنی ان کا ڈائریکٹرز کٹ اسٹریمنگ سروس ایچ بی او میکس پر ریلیز ہونے جا رہا ہے. [2] اس کے ساتھ ساتھ نیٹ فلکس پر کھل رہی ہے فلم آرمی آف دی ڈیڈ۔ جسے ڈان آف دی ڈیڈ کی روحانی طور سے سیکول کہی جا رہی ہے۔

فلمیں[ترمیم]

سال فلم ہدایت کار پروڈیوسر مصنف
2004 ڈان آف دی ڈیڈ (2004) ہاں نہیں نہیں
2007 300 ہاں نہیں ہاں
2009 واچمین ہاں نہیں نہیں
2010 لیجنڈ آف دی گارڈیئنز: دی اؤلز آف گہول ہاں نہیں نہیں
2011 سکر پنچ ہاں ہاں ہاں
2013 مین آف اسٹیل ہاں نہیں نہیں
2014 300: رائز آف این ایمپائر نہیں ہاں ہاں
2016 بیٹمین ورسس سپرمین: ڈان آف جسٹس ہاں نہیں نہیں
2017 ونڈر وومن (2017) نہیں ہاں کہانی
2017 جسٹس لیگ جزوی نہیں اصل کہانی
2020 ونڈر وومن 1984 نہیں ہاں نہیں
2021 زیک اسنائڈرز جسٹس لیگ ہاں نہیں ہاں
2021 آرمی آف دی ڈیڈ ہاں ہاں ہاں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Justice League: Zack Snyder quits movie after daughter kills herself"۔ The Guardian۔ May 23, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2019 
  2. ""It Will Be an Entirely New Thing": Zack Snyder's $20M-Plus 'Justice League' Cut Plans Revealed"۔ The Hollywood Reporter (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ June 11, 2020 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔