محمود پاک نیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمود پاک نیت

محمود پاک نیت ایران کے معروف فلمی اداکار ہیں۔ وہ فلمی صنعت میں یوسف پیامبر نامی مشہور ایرانی فلم میں ظاہر ہوئے۔ اس کے علاوہ انھوں نے بہت ساری اسلامی فلموں میں کا کیا۔