شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of North American countries by GDP) ہے۔

فہرست[ترمیم]

علاقائی
درجہ
عالمی
درجہ
ملک
2018 خام ملکی پیداوار[1]
ملین بین الاقوامی ڈالر
شمالی امریکا 23,953,501
1 1 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاست ہائے متحدہ 20,412,870
2 10 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 1,798,512
3 15 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 1,212.831
4 69 گواتیمالا کا پرچم گواتیمالا 78,356
5 76 جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن 80,413
- - کیوبا کا پرچم کوبا 68,234 (2013)
6 70 پاناما کا پرچم پاناما 66,711
7 75 کوسٹاریکا کا پرچم کوستا ریکا 61,287
8 100 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 29,407
9 104 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 24,021
10 106 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 22,158
11 118 جمیکا کا پرچم جمیکا 15,256
12 121 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 14,532
13 136 بہاماس کا پرچم بہاماس 12,318
14 139 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 9,417
15 151 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 5,317
16 166 بیلیز کا پرچم بیلیز 1,912
17 171 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 1,755
18 172 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا 1,612
19 175 گریناڈا کا پرچم گریناڈا 1,180
20 176 سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز و ناویس 972
21 180 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 835
22 182 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 476

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]