شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ شمالی امریکا کے ممالک کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of North American countries by GDP per capita) ہے۔

فہرست[ترمیم]

علاقائی
درجہ
ملک
فی کس خام ملکی پیداوار
امریکی ڈالر
1 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاست ہائے متحدہ 59,792
2 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 45,095
3 بہاماس کا پرچم بہاماس 32,661
4  اروبا 24,371
5 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 17,758
6 سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز و ناویس 17,397
7 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا 16,702
8 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 16,638
9 پاناما کا پرچم پاناما 15,089
10 کوسٹاریکا کا پرچم کوستا ریکا 11,729
11 گریناڈا کا پرچم گریناڈا 10,405
12 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 9,606
13 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 9,319
14 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 7,879
15 کیوبا کا پرچم کوبا (2015) 7,602
16 جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن 7,478
17 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 7,124
18 جمیکا کا پرچم جمیکا 5,193
19 بیلیز کا پرچم بیلیز 4,806
20 گواتیمالا کا پرچم گواتیمالا 4,469
21 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 3,895
22 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 2,766
23 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 2,221
24 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 784

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]