علی سدپارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی سدپارہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1976ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلگت بلتستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 فروری 2021ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کے ٹو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ باربردار ،  کوہ پیما   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کوہ پیمائی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد علی سدپارہ (2 فروری 1976 – فروری 2021) پاکستانی کوہ پیما تھے۔ ا ن کا تعلق سکردو کے علاقے سدپارہ سے تھا۔ محمد علی سدپارہ ایک باصلاحیت شخصیت تھے بچپن سے ہی کھیل کود اور بہت سے دیگر میدانوں میں پیش پیش نظر اتے تھے محمد علی سدپارہ کا تعلق سدپارہ سکردو کے سب سے بڑے اور دینی امور پر معروف درویش میر خاندان سے تھا اپ ایک بہترین اور کامیاب کوہ پیما اور فٹ بال کھیلاڑی ہونے کے ساتھ ایک بہترین ثنا خوان بھی تھے اپ کو شمار گلگت بلتستان کے معروف فٹ بال کھیلاڑیوں میں ہوتا تھا اپ اپنے کالج کی طرف سے گلگت بلتستان سطح پر اپنے کالج کی نماٸندگی کر چکے ہے اپ کافی کم عمری میں ایک بہترین ثنا خوان کے طور پر اپنے علاقے میں پہچانے جاتے تھے اپ کی یہی بچپن کی دینی تربیت تھی جس کے بنا پر اپ اپنی ہر مہم پر علم حضرت عباس اپنے ساتھ لے جاتے اور اور دنیا کی ہر بلندی پر پرچم عباس لہرانے کی خواہش رکھتے تھے

حوالہ جات[ترمیم]