نسوانیت پسند علاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایچ آئی وی سے متاثرہ خواتین کے علاج معالجہ پر رہنما کتاب۔ یہ کتاب ان خواتین پر ہے جو ایچ آئی ایڈز سے متاثر ہوئی ہیں۔ کتاب دیگر موضوعات کے علاوہ خوانین میں خود اعتمادی، احساس خود توقیری اور حالات سے نسوانیت پسند نفسیات کے پیش نظر مطبی اور نفسیاتی علاج قائم کرنے پر زور دیتی ہے۔

نسوانیت پسند علاج (انگریزی: Feminist therapy) ان متعلقہ علاجوں کا مجموعہ ہے جو ان محرکات سے نکلتے ہیں جو بہت سی نابرابریوں کا نقطہ آغاز اور خواتین کے اپنی کیفیاتی مسائل پر مبنی ہے۔ یہ خواتین کے سماجی، ثقافتی، سیاسی وجوہ پر مشتمل ہے اور اس سے ابھرنے والے حل مشاورتی مرحلے سے گزرتے ہیں۔ یہ اپنی گاہکوں کو دنیا میں مزید سماجی اور سیاسی طریقے شامل ہونے پر زور دیتا ہے۔ نسوانیت پسند علاج یہ دعوٰی کرتا ہے خواتین دنیا میں غیر فائدہ بخش موقف رکھتی ہیں۔ اس کی وجہ ان کا صنف، جنسیت، نسل، سماجی گروہ، مذہب، عمر اور دیگر زمرہ جات شامل ہیں۔ [1]

نسوانیت پسندی کی مقابلتًا فکر[ترمیم]

نسوانیت پسندی مسائل کو تسلیم کرنے اور ان کے حل پر کوشاں ہے۔ تاہم جب نسوانیت پسندی ہی کی معنویت پر سوال کھڑے ہوتے ہیں تو حسب ضرورت اس میدان سے جڑے فعالیت ہسند یہ سوال اپنے معترضین سے پوچھنے پر زور دیتے ہیں:

  • ان سے پوچھیں کہ وہ مردوں کے ساتھ ایک جیسے کام کرنے پر ان کا کیا رد .عمل کریں گے۔
  • اپنے اعمال کی وضاحت کریں۔
  • وضاحت کریں کہ یہ حرکتیں حقیقت پسندی سے نسواں کیوں ہو سکتی ہیں۔
  • واضح کریں کہ آپ صرف اپنے لیے بول رہے ہیں۔
  • آپ جو بھی مانتے ہیں اس کے بارے میں بات کریں۔
  • حقوق نسواں کی اپنی تعریف پیش کریں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]