نادیہ جمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


Nadia Gamal
(عربی میں: ناديا جمال ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1937ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1990ء (52–53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ رقاصہ،  ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نادیہ جمال ایک مصری رقاصہ اور اداکارہ تھیں۔ وہ مقامی مصری بالڈی رقص کو مغربی والٹز، کاؤبوائے، چاچا اور دیگر کے ساتھ ملا کے رقص پیش کرنے میں ماہر تھیں۔ [1]

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک یونانی باپ اور اطالوی والدہ کے گھر پیدا ہوئیں۔ ان کا پیدائشی نام ماریہ کارِیدِیاس تھا۔پیانو کی تربیت کے ساتھ ساتھ بیلے اور نل جیسے متعدد قسم کے رقص کو نادیہ نے ابتدائی طور پر اپنی والدہ کے ساتھ سیکھے۔ جب وہ 14 سال کی تھیں تو اس کی والدہ کے رقصائی گروہ میں شامل ایک بیمار رقاصہ نے اپنی جگہ انھیں لبنان میں رقص مصری کرنے کا موقع فراہم کیا جو ان کے والد نے کرنے سے منع کیا۔اس کے بعد، وہ ایک مقبول رقاصہ بن گئیں اور مصری فلموں میں بہت سے جوہر دکھائے۔ [2] 1968 میں، جمال بعلبک بین‌الاقوامی تہوار میں کارکردگی دیکھانے والی پہلی رقاصۂ رقصِ‌مصری بن گئیں۔ وہ قاہرہ اوپیرا گھر میں بھی حاضر ہوئیں اور شاہ حسین اور شاہ ایران کے لیے رقص کیا۔انھوں نے اپنے کیریئر کے دوران میں ایشیا، مشرق وسطی، یورپ، لاطینی امریکا اور شمالی امریکا کا دورہ کیا۔ 1978 اور 1981 میں انھوں نے نیویارک شہر میں مختصر طور پر رقص کی کلاسیں بھی دیں۔ بعد میں اپنے کیریئر میں انھوں نے رقص کا اسکول شروع کیا۔ [2]

وفات[ترمیم]

نادیہ جمال کو چھاتی کے سرطان کی تشخیص 1990 میں ہوئی اور بیروت میں دوران میں علاج نمونیا کا شکار ہوکر وفات پاگئی۔ [2]

فلمی گرافی[ترمیم]

  • پریم پجاری (1970)
  • بازی ایش (1968)
  • بزی ای شان (1968)
  • موال اکردم الظہبیہ (1966)
  • گارو (1965)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Keti Sharif (2005)۔ Bellydance: A Guide to Middle Eastern Dance, Its Music, Its Culture and Costume۔ Allen & Unwin۔ صفحہ: 97–98۔ ISBN 1-74114-376-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2010 
  2. ^ ا ب پ Randall Grass (2009)۔ "Nadia Gamal: The Oriental Dance Diva"۔ Great spirits: portraits of life-changing world music artists۔ University Press of Mississippi۔ صفحہ: 201–223۔ ISBN 978-1-60473-240-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2010