جامع مسجد، رام گڑھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد
Jama Masjid
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ریاستجھارکھنڈ
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر،
سنہ تکمیلسولہویں صدی
تفصیلات
گنبد3
مینار4

جامع مسجد بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ کے شہر چترپور میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ ریاست کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے جسے مغل حکمرانوں نے سولہویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا تھا۔ مسجد کا فن تعمیر منفرد ہے اور اسے مغلیہ طرز تعمیر میں بنایا گیا ہے۔ مسجد میں ہر روز نماز پڑھائی جاتی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jama Masjid"۔ Jharkhand Government۔ 15 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ