زندان ابوغریب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عراقی قیدی ستار جبار کی تصویر جس کے ساتھ امریکی فوج نے شرمناک سلوک کیا

زندان ابوغریب (تلفظ: ابو غُرَیب) عراق کے شہر ابوغریب میں واقع ایک مشہور زندان ہے جہاں پر امریکی افواج نے عراقی و دیگر مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کی اور انسانی حقوق کی بے شمار خلاف ورزیاں کیں۔