شلپا راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شلپا راؤ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1984ء (40 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمشیدپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شلپا راؤ (انگریزی: Shilpa Rao) (ولادت: اپیکشا راؤ؛ 11 اپریل 1984ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شلپا راؤ جمشید پور میں 11 اپریل 1984ء کو پیدا ہوئیں۔[3] شلپا راؤ کا اصلی نام اپیکشا راؤ تھا لیکن بعد میں انھوں نے اپنا نام بدل کر شلپا راؤ رکھ لیا۔[4] شلپا 1997ء میں، اپنے اہل خانہ کے ساتھ ممبئی گئی تھیں جہاں پر انھوں نے ممبئی یونیورسٹی سے شماریات میں پوسٹ گریجویٹ کیا۔[5]

ذاتی زندگی[ترمیم]

2021ء میں، شلپا نے بصری آرٹسٹ رتیش کرشنن سے شادی کی۔[6] شلپا نے اپنی شادی کے بارے میں بمبئی ٹائمز کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا، "ہم تین سال پہلے (موسیقی ساز) پریتم کے یو ایس اے کے دورے پر ملے تھے۔ ہم نے 2018ء میں ایک ساتھ سفر کرنا شروع کیا اور پورے بھارت میں بہت سے شوز کیے۔"[7]

ریکارڈ نامہ[ترمیم]

ایوارڈز اور کارنامے[ترمیم]

سال درجہ نامزد گانا فلم نتیجہ حوالہ
فلم فیئر اعزازات
2009ء فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ خدا جانے بچنا اے حسینو نامزد [8]
2010ء مڑی مڑی پا نامزد [9]
2020ء گھونگرو وار فاتح [10]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ
2009ء بہترین پس پردہ گلوکارہ خدا جانے بچنا اے حسینو نامزد [11]
2010ء مڑی مڑی پا نامزد [12]
2020ء گھونگرو وار زیر التواء [13]
اسکرین ایوارڈ
2009ء بہترین پس پردہ گلوکارہ خدا جانے بچنا اے حسینو فاتح [14]
2010ء مڑی مڑی پا نامزد [15]
2020ء گھونگرو وار نامزد [16]
گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ
2014ء بہترین موسیقی کی پہلی فلم دم دم کوک اسٹوڈیو (بھارت) فاتح [17]
2012ء بہترین پاپ / راک سنگل "I Believe" With Parikrama, Agnee The Dewarists نامزد [18]
انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ
2011ء بہترین گلوکارہ بے قابو نویہ..نئے دھڑکن نال سوال فاتح [19]
مرچی میوزک ایوارڈ
2016ء سال کی خواتین آواز "بلیا" اے دل ہے مشکل نامزد [20]
2020ء گھونگرو وار نامزد [21]
سال کا گانا نامزد
زی سین ایوارڈ
2017ء بہترین پس پردہ گلوکارہ بلیا اے دل ہے مشکل نامزد
2020ء گھونگرو وار نامزد
سال کا گانا نامزد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm2117691 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2016
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/4bfa92dd-5e94-49f2-a66f-048fd66b726e — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  3. Sen, Debarati S (4 January 2014)۔ "'Meeting Hariharan, when I was 13, changed my life'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015 
  4. Sen, Debarati S (4 January 2014)۔ "'Meeting Hariharan, when I was 13, changed my life'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015 
  5. Choudhury, Nilanjana Ghosh (7 March 2014)۔ "Jingle route to be Salaam-E-Ishq star - Steel city girl crooning chartbusters"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015 
  6. "Shilpa Rao ties the knot, shares photo"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2021-01-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2021 
  7. "Singer Shilpa Rao ties the knot - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2021 
  8. 55th Idea Filmfare Awards Nominations
  9. "65th Filmfare Awards 2020 to be held in Guwahati"۔ Pune Mirror۔ India: The Times Group۔ Ist۔ 03 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020 
  10. "3 Idiots, Paa and Dev D: The IIFA 2010 Nominations"۔ Koimoi۔ 11 May 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015 
  11. "Nominations for the IIFA Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 29 April 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015 
  12. "21st IIFA Awards ceremony in Indore to be hosted by Salman Khan, postponed"۔ www.seelatest.com (بزبان انگریزی)۔ 2 April 2020۔ 13 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2020 
  13. "Star Screen Awards 2009"۔ Awards And Shows۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2014 
  14. "Nominations for Nokia 16th Annual Star Screen Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 31 December 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015 
  15. Lou Kerner (9 December 2019)۔ "Star Screen Awards 2019 Winners List – Who won Star Screen Awards this year?"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019 
  16. "'Aashiqui 2' sweeps GiMA awards with six trophies"۔ The Indian Express۔ 21 January 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015 
  17. ""Non-Film Music Nominations: Chevrolet GiMA Awards 2012 Powered By LR Active""۔ GiMA۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014 
  18. "ITA Award for Best Singer"۔ Awards And Winners۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2014 
  19. "MMA Mirchi Music Awards"۔ MMAMirchiMusicAwards۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 
  20. "12th Mirchi Music Awards Winners"