پیٹری کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیٹری کور (انگریزی: Petrichor) بارش کے بعد خشک زمین سے اٹھنے والی خوشبو کو کہتے ہیں۔اس خوشبو کی وجہ یہ ہے کہ خشک زمین میں Actinomycetales نامی ایک بیکٹیریا ہوتا ہے۔ خشک زمین پر بارش پڑتی ہے تو ایک کیمیائی عمل ہوتا ہے جس میں بیکٹیریا بارش کے قطروں سے تعامل کر کے ایک کیمیکل Geosmin بنایا ہے۔اس کیمیکل کا فارمولا C12H22O ہے۔ اور جب یہ کیمیکل ہماری ناک میں پہنچتا ہے تو تازگی کا احساس ہوتا ہے۔ اس خوشبو کو Fruit fly بھی محسوس کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]