ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/افضال عاقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ: حذفحضرت عافی (تبادلۂ خیال) 01:55، 19 مئی 2021ء (م ع و)

افضال عاقل[ترمیم]

غیر معروف، حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51، 4 مارچ 2021ء (م ع و)

مضمون میں ایک حوالہ موجود ہے۔ بہت سی کتب کے مصنف ہیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07، 25 اپریل 2021ء (م ع و)
  • حذف کریں۔ افضال عاقل نے ضرور کئی کتابیں لکھی ہیں، لیکن یہ کوئی معیار نہیں۔ دوسرے، ان کو ملنے والے اعزازات بھی معروف نہیں۔مضمون میں موجود ایک حوالہ ان ہی کی ایک کتاب کا ہے، جو معروفیت طے نہیں کرتا۔ ہم نے کوشش کی کہ کچھ مواد ملے لیکن صرف ریختہ پر ان کیایک کتاب ملی، جس سے معروفیت طے نہیں ہوتی۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 14:36، 25 اپریل 2021ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔