سمیہ صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمیہ صدیقی
ذاتی معلومات
مکمل نامسمیہ صدیقی
پیدائش (1988-11-30) 30 نومبر 1988 (عمر 35 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ26 جنوری 2007  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ24 اکتوبر 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2027 ستمبر 2012  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی201 اکتوبر 2015  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05-2006/07حیدرآباد (پاکستان) خواتین
2006/07ریسٹ آف پاکستان وہائٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 19 15
رنز بنائے 49 16
بیٹنگ اوسط 5.44 8.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 24* 9
گیندیں کرائیں 770 270
وکٹ 14 9
بولنگ اوسط 31.92 25.22
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/14 2/9
کیچ/سٹمپ 1/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 7 فروری 2017

سمیہ صدیقی (پیدائش: 30 نومبر 1988ء) پاکستان سے تعلق رکھنے بین الاقوامی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1]

کیریئر[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

سمیہ صدیقی نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انھوں نے 26 جنوری 2007 کو جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔

ٹی 20 کیرئیر[ترمیم]

سمیہ صدیقی نے ٹی20 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔انھوں نے ٹی 20 کیرئیر کا آغاز 27 ستمبر 2012ء انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ کھیل کر کیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sumaiya Siddiqi | Pakistan Cricket | Cricket Players and Officials"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]