تحصیل حب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل حب
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع حب ضلع

تحصیل حب بلوچستان (پاکستان) کے حب ضلع کی ایک تحصیل ہے۔[1] بلوچستان کا شہر حب جو کراچی کے قریب ہے اسی میں شامل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "صوبہ بلوچستان کے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کی فہرست"