سری لنکا قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری لنکا
Refer to caption
سری لنکا کرکٹ
ایسوسی ایشنسری لنکا کرکٹ
عملہ
کپتانچماری اٹاپٹو
کوچلنکا ڈی سلوا (عبوری)
بین الاقوامی کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر (1965)
مکمل ممبر (1981)
آئی سی سی خطہایشیا
آئی سی سی درجہ بندی موجودہ[1] بہترین کارکردگی
ایک روزہ 9واں 8th (01-Oct-2015)
ٹی20 8واں 8واں
خواتین ٹیسٹ کرکٹ
واحد ٹیسٹ پاکستان بمقام کولٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو; 17–20 اپریل 1998
ٹیسٹ کھیلے جیتے/ہارے
کل[2] 1 1/0
(0 draws)
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہ نیدرلینڈز بمقام سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو; 25 نومبر 1997
آخری ایک روزہ آسٹریلیا بمقام ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین; 9 اکتوبر 2019
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کل[4] 167 56/106
(0 ties, 5 no result)
اس سال[5] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
خواتین کرکٹ عالمی کپ میں شرکت6 (پہلی بار 1997)
بہترین نتیجہ5th (2013)
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں شرکت2 (پہلی بار 2011)
بہترین نتیجہ3rd (2011, 2017)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 پاکستان بمقام کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹنٹن; 12 جون 2009
آخری ٹی20 بنگلادیش بمقام جنکشن اوول، میلبورن; 2 مارچ 2020
ٹی20 کھیلے جیتے/ہارے
کل[6] 100 24/74
(0 ties, 4 no result)
اس سال[7] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
خواتین کرکٹ عالمی کپ میں شرکت6 (پہلی بار 2009)
بہترین نتیجہ1st round (2009, 2010، 2012، 2014، 2016، 2018)
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں شرکت1 (پہلی بار 2013)
بہترین نتیجہChampions (2013)
7 جنوری 2021 تک

سری لنکا قومی خواتین کرکٹ ٹیم بین الاقوامی خواتین کرکٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ (کھیل کی اعلیٰ سطح) میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ہے، اس ٹیم کا اہتمام سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے کیا ہے، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایک مکمل رکن ہے۔

موجودہ ٹیم[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC Rankings"۔ International Cricket Council 
  2. "Women's Test matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "Women's Test matches - 2021 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "WODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "WODI matches - 2021 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  6. "WT20I matches - ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  7. "عالمی خواتین ٹی20 - 2021ء ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو