کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
شعارExcellence in Higher Medical Education
قسمPostgraduate میں طب
قیاممئی 1962
پروفیسر ظفر اللہ چوہدری
پوسٹ گریجویٹFCPS, MCPS
مقامپاکستان
کیمپس12ویں سینٹرل سٹریٹ،فیز-2، ڈیفس ہاؤسنگ سوسائٹی، کراچی-75500، پاکستان
ویب سائٹhttp://www.cpsp.edu.pk/

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (College of Physicians & Surgeons Pakistan) پاکستان کا واحد تربیتی و امتحانی محکمہ ہے جو ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) و دیگر متعلقہ اسناد کے اجرا کا مجاز ہے۔

علاقائی شاخیں[ترمیم]

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی علاقائی شاخیں درج ذیل ہیں:

اس ادارے کا قیام 1962ء میں عمل میں آیا، معالجین کی تربیت کے سلسلے میں اس ادارے کی خدمات نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ اس وقت یہ ادارہ علوم صحت سے متعلقہ ترپن مختلف مضامین میں اسناد جاری کر رہا ہے۔ اس وقت یہ ادارہ پوسٹ گریجویٹ میں ایف سی پی ایس (FCPS)، ڈی سی پی ایس (DCPS)، ایم سی پی ایس (MCPS) کی اسناد جاری کر رہا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]