خولہ امجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خولہ امجد
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خولہ امجد (انگریزی: Khola Amjad) (ولادت: 12 دسمبر 1952ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ارکان تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

خولہ امجد 12 دسمبر 1952ء کو پاکستان کے شہر ملتان میں پیدا ہوئیں۔[1]

خولہ امجد نے 1976ء میں الائنس فرانسیسی سے فرانسیسی میں ماسٹر ڈپلوما حاصل کیا۔ انھوں نے 2000ء میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے آفس مینجمنٹ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما مکمل کیا۔[1]

سیاسی زندگی[ترمیم]

خولہ امجد 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  3. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018