ودیا راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ودیا راؤ
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ادیتی راؤ حیدری   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ودیا راؤ (انگریزی: Vidya Rao) (ولادت: ) ایک بھارتی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی گلوکارہ اور مصنفہ ہیں۔ وہ اپنے ٹھمری اور دادرا کے لیے مشہور ہیں۔[1] انھوں نے نینا دیوی پر ایک کتاب لکھی جس کا نام، ہارٹ ٹو ہارٹ: ریممبرنگ نیناجی (Heart to Heart: Remembering Nainaji)، ہے۔

ودیا راؤ مشہور بھارتی اداکارہ، رقاصہ اور گلوکارہ ادیتی راؤ حیدری کی والدہ ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ودیا راؤ ونپرتی میں پیدا ہوئیں تھیں اور ان کی پرورش حیدرآباد ہوئی۔ ان نے اپنی گریجویشن مدراس سے کیااور بعد میں دہلی اسکول آف اکنامکس سے عمرانیات میں ایم اے کرنے کے لیے داخلہ لیا۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

ودیا راؤ نے موسیقی پر توجہ مرکوز کرنے سے قبل پانچ سال تک محقق کی حیثیت سے سنٹر فار ویمن ڈویلپمنٹ اسٹڈیز (Centre for Women's Development Studies) کے ساتھ کام کیا۔[2]

ودیا راؤ تصوف کی شاعری پیش کرتی ہیں جیسے امیر خسرو، کبیر[3] وغیرہ۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ودیا راؤ نے شادی احسان حیدری سے کی تھی۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی، مشہور بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ادیتی راؤ حیدری ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kuldeep Kumar۔ "On a delicate note"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2012  [مردہ ربط]
  2. ^ ا ب "Glimpses of Naina"۔ دی ہندو۔ 8 دسمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2013 
  3. Jyoti Nair Belliappa۔ "Cascade of thumris"۔ The Hindu