اجوالا نکم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجوالا نکم
ذاتی معلومات
مکمل ناماجوالا واسودیو نکم
پیدائش (1958-06-19) 19 جون 1958 (عمر 65 برس)
پونے، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 8)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ15 جنوری 1977  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)5 جنوری 1978  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ8 جنوری 1978  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ
میچ 8 2
رنز بنائے 125 31
بیٹنگ اوسط 10.41 15.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 26 31
کیچ/سٹمپ 2/0 0/0
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 14 ستمبر 2009

اجوالا نکم (پیدائش:19 جون 1958ء پونے، مہاراشٹر)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مہاراشٹر خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی تھیں۔ انھوں نے 8 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ کھیلے۔ اجوالا نکم خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔[1]

شماریات[ترمیم]

اجوالا نکم نے 1976–1977ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 8 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 8) 13 اکتوبر 1976ء کو ویسٹ انڈیز اور آخری ٹیسٹ 15 جنوری 1977ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جبکہ 1978ءمیں اجوالا نکم نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 2 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 14) 5 جنوری 1978ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 8 جنوری 1978ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ اجوالا نکم نے کل 8 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں صرف 125 اور ایک روزہ میں محض 31 رنز بنا سکیں۔ اجوالا نکم کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 26 اور ایک روزہ کا 31 رنز رہا۔فیلڈنگ میں 2 کیچ بھی پکڑے[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ujwala Nikam"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2009 
  2. "اجوالا نکم"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]