عصمت اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عصمت اقبال
معلومات شخصیت
پیدائش 28 ستمبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عصمت اقبال ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ وہ 1970 سے 90 کے دوران پی ٹی وی ہوم پر نشر ہونے والے کلاسک سیریلز میں بطور بچی اور بعد میں اداکارہ کی حیثیت سے کردار ادا کر ہیں۔ [1] فی الحال ، وہ مختلف نیٹ ورکس پر نشر ہونے والے مختلف سیریلز میں والدہ کا کردار ادا کرتی ہیں اور ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سرگرم ہیں ۔ اس کی حالیہ سیریل "ایک لڑکی عام سی" میں بطور منہاج اور ایک اور مشہور و مقبول ڈراما سیریل رانجھا رانجھا کردی میں نوری کی والدہ کا کردار نبھا یا۔ [2] [3] [4]

ڈائریکٹر بختیار احمد نے اسے پاکستان ٹیلی ویژن میں متعارف کرایا تھا۔

منتخب ٹیلی ویژن ڈرامے[ترمیم]

سال عنوان نیٹ ورک نوٹ
کافی ہاوس پی ٹی وی ہوم [2]
فاصلے پی ٹی وی ہوم
چاکرِ اعظم پی ٹی وی ہوم
ذارا سی بھول پی ٹی وی ہوم
ہاں اسی موڑ پر پی ٹی وی ہوم
بخت نامہ پی ٹی وی ہوم
بارش پی ٹی وی ہوم
شکست آرزو پی ٹی وی ہوم
آبگینے پی ٹی وی ہوم
آدھی گواہی پی ٹی وی ہوم
2013 میرے ہمراہی ہم ٹی وی بطور ہمیرا (ہانیہ کی والدہ)
2016–2017 سوچا نا تھا اے آر وائی زندگی
2017 زخم اے آر وائی ڈیجیٹل بطور زیب (تکبیر کی والدہ)
2016–2017 وعدہ اے آر وائی ڈیجیٹل نوزاہت
2017 سن یارا اے آر وائی ڈیجیٹل سیف کی والدہ کے طور پر
2016–2017 ہتھیلی ہم ٹی وی سمیعہ کی والدہ کے طور پر
2017–2018 کرامت عشق ٹی وی ون
2018–2019 ایک لڑکی عام سی ہم ٹی وی بطور منہاج کی والدہ
2018–2019 رانجھا رانجھا کردی ہم ٹی وی نوری کی ماں [3]
2021 دل نا امید تو نہیں ٹی وی ون



پی ٹی وی ہوم
اللہ راکھی کی نانی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of Actors of PTV"۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک۔ 14 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019 
  2. ^ ا ب "Ismat Iqbal | Actor"۔ PTV Old۔ 19 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019 
  3. ^ ا ب ""I'm playing the most difficult character of my life as Bhola," Imran Ashraf on his next"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019 
  4. CelebDhaba Staff (2018-11-05)۔ "Ranjha Ranjha Kardi revolves around the brave, beautiful and idealist Noor Bano."۔ Celebdhaba (بزبان انگریزی)۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019 

تازہ ترین سیریل 2019 ہانیہ (24) قسط مجھے بیٹا چاہیے(24) اقساط میں معاف نہیں کروں گی (25) اقساط

بیرونی روابط[ترمیم]