ماماتھا مابن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماماتھا مابن
ذاتی معلومات
مکمل نامماماتھا مابن
پیدائش (1970-11-15) 15 نومبر 1970 (age 53)
بنگلور، کرناٹک، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 55)14 جنوری 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 نومبر 2003  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 39)20 جولائی 1993  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ22 دسمبر 2004  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 4 40
رنز بنائے 125 359
بیٹنگ اوسط 31.25 17.95
100s/50s 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 50 53ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 54 436
وکٹ 0 21
بولنگ اوسط 12.14
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/10
کیچ/سٹمپ 1/– 13/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 11 مئی 2020

ماماتھا مابن (پیدائش:15 نومبر 1970ء) ایک بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابقہ کھلاڑی تھیں 4 ٹیسٹ اور 40 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے، [1] بشمول خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء، انگلستان کے۔[2][3]

ریٹائرڈمنٹ کے بعد سے وہ بنگلہ دیش اور چین کی خواتین ٹیموں کی کوچ رہیں۔[4] وہ ایک روزہ خواتین کرکٹ کی سب سے طویل عمر گیند باز تھیں جب انھوں نے ایک میچ میں 5 آؤٹ کیے (اس وقت ان کی عمر 33 سال اور 162 دن) تھی[5] بھارت خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے سب سے بہترین گیند بازی کا ریکارڈ 10 میں سے 6 بھی ان کے پاس ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Two legends make their entrance"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018 
  2. "Player Profile: Mamatha Maben"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010 
  3. "Player Profile: Mamatha Maben"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010 
  4. Vishal Yadav۔ India – Mamatha Maben – Indian National Player and Head Coach for Bangladesh and China Women's Team آرکائیو شدہ 14 دسمبر 2017 بذریعہ وے بیک مشین – Global Cricket Community. Retrieved 30 جون 2015.
  5. "Records | Women's One-Day Internationals | Bowling records | Oldest player to take a maiden five-wickets-in-an-innings | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]