السیف الصارم (ماہنامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرمحمد سرفراز محمدی سیفی
شعبہتصوف اسلام
دورانیہماہانہ
ملک پاکستان
زباناردو

السیف الصارم سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ سیفیہ کا ایک نمائندہ ماہنامہ ہے جو پچھلے 23 سال (1998ء)سے باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے یہ آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک بانی سلسلہ سیفیہ کے نام سے منسوب ہے سیف کے معنی تلوار، تیغ اور شمشیرکے ہیں جبکہ صارم کے معنی شمشیر براں یا دو دھاری تلوار ہے دو دھاری سے مراد شریعت و طریقت کی درستی کے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ saifussarim.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 18 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2014