لذت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لذت (انگریزی: Pleasure) سے مراد وہ تجربہ ہے جو اچھا محسوس ہوتا ہے[1][2] اور جس میں کسی چیز سے استفادہ کرنا شامل ہوتا ہے۔ یہ درد یا تکلیف سے مختلف ہے، جو برے تجربے دیتے ہیں۔[3] یہ اقدار، خواہش اور عمل سے قریب سے جڑا ہے۔[4] انسان اور دیگر باشعور جانور لذت سے دل پزیری حاصل کرتے ہیں اور اس میں مثبت پہلو اور اس کے لیے کسی طرح کی جستجو کی کیفیت پاتے ہیں۔ ایسی کئی سرگرمیاں ہیں جنہیں لوگ لذت اندوزی کے طور پر لیتے ہیں، ان میں غذا کھانا، جماع کرنا، موسیقی یا نغمہ سرائی سننا یا کھیلنا شامل ہو سکتے ہیں۔ [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Daniel Pallies (2021)۔ "An Honest Look at Hybrid Theories of Pleasure"۔ Philosophical Studies۔ 178 (3): 887–907۔ doi:10.1007/s11098-020-01464-5 
  2. Shane J. Lopez۔ "Pleasure"۔ The Encyclopedia of Positive Psychology۔ Wiley-Blackwell 
  3. Leonard D. Katz (2016)۔ "Pleasure"۔ The Stanford Encyclopedia of Philosophy۔ Metaphysics Research Lab, Stanford University۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2021 
  4. Edward Craig (1996)۔ "Happiness"۔ Routledge Encyclopedia of Philosophy۔ Routledge 
  5. Donald Borchert (2006)۔ "Pleasure"۔ Macmillan Encyclopedia of Philosophy, 2nd Edition۔ Macmillan