ون یو آئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ون یو آئی
سینسنگ گیلکسی ایس 21 کا اسکرین شاٹ
ڈویلپرسیمسنگ الیکٹرونکس
آپریٹنگ سسٹم خاندانلینکس (اینڈروئیڈ پر مبنی)، Unix-like
فعالی حالتجاری
ابتدائی رلیز7 نومبر 2018؛ 5 سال قبل (2018-11-07)
تازہ ترین ریلیز3.1 (Based on Android 11) / 29 جنوری 2021؛ 3 سال قبل (2021-01-29)
دستیاب زبان100+ languages
زبانوں کی فہرست
100 سے زائد زبانیں

Azərbaycan - Azerbaijani
Bosanski - Bosnian
Català - Catalan
Čeština - Czech
Dansk - Danish
Deutsch (Deutschland) - German (Germany)
Deutsch (Österreich) - German (Austria)
Deutsch (Schweiz) - German (Switzerland)
Eesti - Estonian
English (Australia) - English (Australia)
English (Canada) - English (Canada)
English (Ireland) - English (Ireland)
English (New Zealand) - English (New Zealand)
English (Philippines) - English (Philippines)
English (South Africa) - English (South Africa)
English (United Kingdom) - English (United Kingdom)
English (United States) - English (United States)
Español (España) - Spanish (Spain)
Español (Estados Unidos) - Spanish (United States)
Euskara - Basque
Filipino - Filipino
Français (Belgique) - French (Belgium)
Français (Canada) - French (Canada)
Français (France) - French (France)
Français (Suisse) - French (Switzerland)
Gaeilge - Irish
Galego - Galician
Hrvatski - Croatian
Indonesia - Indonesian
Íslenska - Icelandic
Italiano - Italian
Latviešu - Latvian
Lietuvių - Lithuanian
Magyar - Hungarian
Malaysia - Malay
Nederlands (België) - Dutch (Belgium)
Nederlands (Nederland) - Dutch (Netherlands)
Norsk bokmål - Norwegian Bokmål
O‘zbek - Uzbek (Latin)
Polski (Polska) - Polish (Poland)
Polski (Silesian) - Polish (Silesian)
Português (Brasil) - Portuguese (Brazil)
Português (Portugal) - Portuguese (Portugal)
Română - Romanian
Shqip - Albanian
Slovenčina - Slovak
Slovenščina - Slovenian
Srpski - Serbian (Latin)
Suomi - Finnish
Svenska - Swedish
Tiếng Việt - Vietnamese
Türkçe - Turkish
Türkmen dili - Turkmen
Ελληνικά - Greek
Беларуская - Belarusian
Български - Bulgarian
Кыргызча - Kyrgyz
Қазақ тілі - Kazakh
Македонски - Macedonian
Монгол - Mongolian
Русский - Russian
Тоҷикӣ - Tajik
Українська - Ukrainian
ქართული - Georgian
Հայերեն - Armenian
עברית - Hebrew
اردو - Urdu
العربية - Arabic
فارسی - Persian
नेपाली - Nepali
मराठी - Marathi
हिन्दी - Hindi
অসমীয়া - Assamese
বাংলা (বাংলাদেশ) - Bangla (Bangladesh)
বাংলা (ভারত) - Bangla (India)
ਪੰਜਾਬੀ - Punjabi
ગુજરાતી - Gujarati
ଓଡ଼ିଆ - Odia
தமிழ் - Tamil
తెలుగు - Telugu
ಕನ್ನಡ - Kannada
മലയാളം - Malayalam
සිංහල - Sinhala
ไทย - Thai
한국어 - Korean
中文 (简体中文, 中国) - Chinese (Simplified, China)
中文 (繁體中文, 台灣) - Chinese (Traditional, Taiwan)
中文 (繁體中文, 香港) - Chinese (Traditional, Hong Kong)
日本語 - Japanese

Not all languages are available on all devices. Some languages are removed completely in some regions.
اپڈیٹ کا طریقہFirmware over-the-air
کرنل قسمMonolithic (modified Linux kernel)
طے شدہ یوزر انٹرفیسGraphical
پیشروسیمسنگ ایکسپیریئنس
رسمی ویب سائٹOfficial website

ون یو آئی (انگریزی: One UI) سیمسنگ الیکٹرونکس کا تیار کردہ یوزر انٹرفیس ہے جو اس کمپنی کے اینڈرائیڈ پائی اور اس سے جدید تر آلات میں استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسے سیمسنگ ایکسپیرئنس یو ایکس اور ٹچ وز کے بعد صارفین کو بڑے اسمارٹ فون پر مزید سہولت دینے کی غرض سے بنایا گیا ہے تاکہ ان آلات کا استعمال آسان تر اور بصری طور پر زیادہ دلچسپ ہو سکے۔ زیادہ شفافیت کی خاطر یوزر انٹرفیس کے کچھ عناصر میں تبدیلی لائی گئی ہے تاکہ صارف کے منتخب کردہ رنگوں سے مطابقت پیدا ہو۔ اسے پہلی مرتبہ سام سنگ کی ڈویلپرز کانفرنس میں 2019ء میں پیش کیا گیا[1] اور اس کے ساتھ ہی گلیکسی ایس 10 سیریز، گلیکسی بڈز اور گلیکسی فولڈ بھی متعارف کرائے گئے۔

خصوصیات[ترمیم]

ون یو آئی کو سام سنگ کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کو ایک دوسرے کے ساتھ سہولت سے کام کرنے کی خاطر بنایا گیا تھا تاکہ بڑی سکرین والے سمارٹ فون کے استعمال کو زیادہ فطری بنایا جا سکے۔ ون یو آئی سام سنگ ایکسپیرینس یو ایکس کی زیادہ تر خصوصیات کو استعمال کرتا ہے۔ اس کے ڈیزائن کا غالب پہلو سام سنگ کے آلات میں اس کے اپنے پروگراموں کو اسکرین کے اوپر کی بنسبت وسطی جگہ پر رکھنا ہے۔ اس طرح ایک ہاتھ سے فون کو چلاتے ہوئے صارف کا انگوٹھا زیادہ آسانی سے مطلوبہ جگہ پہنچ سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اکثر اطلاقیے بڑی سرخیاں استعمال کرتے ہوئے اصل متن کو سکرین کے مرکز میں لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ نیویگشین بار میں اشارات کا استعمال اور تین بٹن سسٹم، ‘نائٹ موڈ‘ بھی اس میں پیش کیا گیا (اس طرح یو آئی کے اجزا گہرے رنگوں کا استعمال کر سکتے ہیں)۔ اینڈرائیڈ پائی اور اس سے جدید تر ورژن میں حالیہ ایپس کو عمودی کی بجائے افقی طور پر پیش کیا گیا ہے۔[2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "SDC18 Recap: 5 Factors That Made SDC18 an Event to Remember"۔ Samsung Newsroom (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2020 
  2. Marrian Zhou۔ "Samsung's One UI, which will power the Galaxy S10, makes US debut on the Galaxy S9"۔ CNET (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019 
  3. "Galaxy S10 preview: One UI is the clean break from Android Samsung has always wanted"۔ PCWorld (بزبان انگریزی)۔ 2019-02-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019 
  4. Dieter Bohn (2019-02-19)۔ "Samsung's One UI is the best software it's ever put on a smartphone"۔ The Verge۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2019 
  5. Shara Tibken۔ "Samsung redesigns its smartphone user interface with One samsung UI"۔ CNET (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2019