کمیدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمیدان (انگریزی: Commandant) ایک خطاب ہے جو عموماً کسی فوجی تربیت گاہ کے ایک مختار فوجی افسر کو دیا جاتا ہے۔ برطانوی ہندوستان میں کپتان کے ماتحت فوجی عہدے دار کو بھی کمیدان کہا جاتا تھا۔ انگریزی اقوام میں اس لفظ کا استعمال بہت عام ہے۔ بسا اوقات ان کے یہاں کسی فوجی جیل، جنگی جیل وغیرہ کے کمان دار کو بھی کمیدان کہہ دیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]