صارف:Ulubatli Hasan/ترمیم بحال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترمیم بحال وہ آلہ/اسکرپٹ ہے جس کی مدد سے آپ صفحے میں کی گئی کسی بھی ترمیم کو بحال کر سکتے ہیں۔‌ عموماً ہمارے ساتھ ہوتا ہے کہ آئی پی سے صفحے میں مختلف ترمیم کی گئی ہے جن میں سب غلط ہیں تو ہمیں پرانی ترمیم بحال کرنی ہے تو ہم اس آلہ کی مدد سے بحال کر سکتے ہیں۔‌

استعمال کرنے کا طریقہ[ترمیم]

آپ اپنے common.js میں نیچے دیئے گئے اسکرپٹ کو کاپی کر کے محفوظ کریں۔‌

mw.loader.load('https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صارف:Ulubatli Hasan/Restorer.js&action=raw&ctype=text/javascript');

تصویر[ترمیم]

تصویر اول: اس ترمیم کے اوپر ہم نے دو مزید ترمیم کی ہیں۔ اوپر کی دونوں ترمیم کو ہٹانا ہے اور ہمیں یہ(تیسری) ترمیم بحال کرنی ہے۔
تصویر دوم: ٹیسٹ کے لئے میں نے یہ دو اضافہ کیا ہے اور یہ دونوں کو ہٹانا ہے۔ ابھی یہ استرجع کی مدد سے ہٹ جائے گا کیونکہ صرف میں نے ترمیم کی ہے لیکن جب مختلف صارف یا آئی نے ترمیم کی ہو تو تریم کو بحال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس آلہ کی مدد سے کوئی بھی ترمیم بحال کرنا آسان ہے چاہے جتنے صارف سے ترمیم کی ہے۔
تصوور سوم: اب ہمیں یہاں ترمیم بحال کریں (پہلے restore لکھ کر آتا تھا) پر کلک کرنا ہے اور ہمارا نتیجہ آ جائے گا
نتیجہ: پرانی ترمیم بحال کر دی گئی ہے۔