قلعہ مچھکی

متناسقات: 28°20′20″N 70°36′18″E / 28.338956°N 70.605062°E / 28.338956; 70.605062
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلعہ مچھکی is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ مچھکی
ضلع رحیم یار خان, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں کا مقام
قلعہ مچھکی is located in پاکستان
قلعہ مچھکی
قلعہ مچھکی (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات28°20′20″N 70°36′18″E / 28.338956°N 70.605062°E / 28.338956; 70.605062
تعمیرآٹھارویں صدی عیسوی

قلعہ مچھکی لال خان صوبہ دار نے1777ء میں ایک قدیم ٹیلے پر تعمیر کرایا تھا۔ لال خان صوبہ دار، اختیار خان مندھانی کا بڑا بیٹا تھا۔ یہ اختیار خان وہ تھا جس نے گڑھی اختیار خان آباد کی تھی۔ اس قلعہ قدیم کے اندورنی و بیرونی حصے سب کچے تھے۔ یہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی سمت واقع ہے۔ اس قلعے کے باقیات اب بھی موجود ہیں۔ ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]