معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟ (او ایس ایکس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


  • اگر آپ یہ اردو الفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر نصب ہو گیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لیے آپ کو "فونٹ کی تنصیب" سے متعلق مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔
  • اگر آپ کو اردو لکھنے بارے معلومات چاہیے ہیں تو نیچے "اردو سہولت مجازی" بارے ہدایات دیکھیں۔
  • اس صفحہ کے آخر میں مفید ربط بھی دیے ہیں۔


Apple OS/X

میک او ایس ایکس کے زیر فونٹ کی تنصیب اور اردو کلیدی تختہ مجاز کرنے کی ہدایات Help on installing fonts and enabling the Urdu keyboard under MAC OS/X

مكنتوشى كے اپريٹنگ سسٹم اوايس ايكس ميں اردو لكھنے كے لیے طريقہ كار ـ مكنتوشى كے اپريٹنگ سسٹم اوايس ايكس ميں اردو لكھنے كے لیے طريقہ كار ـ

ليکن اگر اپ ابھى تک كلاسيک استعمال كر رہے ہيں تو ميں خودكو آپ كى مدد كا اہل نهيں پاتا ـ مگر او ايس ايکس والے اپريٹنگ سسٹم کيليےـ

اوايس ايكس پر مانيٹر پر بائيں طرف اوپر والے كونے ميں سيب كے نشان پر كلک كريں توآپ كو سسٹم پريفرينس نظر آئے گى ماؤس كو یہاں لا كر سسٹم پريفرينس كھول ليں ـ

<img src="http://khawar.riereta.net/blog/bng%20files/system_preferences.png" alt="ميکنتوشی او ايس ايکس کا اپريٹنگ سسٹم" />

یہاں مختلف انكون ہوں گے آپ يو اين كے جھنڈےوالے انکون جس كے نيچے انٹرنيشنل لكھا ہے اس پر كلک كر كے كھول ليں ـ یہاں اپ كو لينگويج ـ فورميٹ ـ اور انپٹ مينيو كے الفاظ لکھےمليں گے ـ آپ انپٹ مينيو پر كلک كريں يهاں آپ كوكتنے ہى ملكوں كے جھنڈے اور ان كے نام لکھےہوئے مليں گےـ

<img src="http://khawar.riereta.net/blog/bng%20files/input_menu.png" alt="ميکينتوش کا اپريٹنگسسٹم او ايس ايکس 10" />

يہ ان ملكوں كى زبانيں ہيں آپ ان ميں سےعرب قوےريٹى ٹک مارک كر ليں اور سسٹم پريفرينس كو بند كر ليں اب اپ كى سكرين يعنى مانيٹر كے دائيں اوپرى كونے ميں ڈيجيٹل گھڑى كے پاس جھنڈے كے نشان پر كلک كريں ـ اگر عرب قوےريٹى ايكٹو نہيں ہے تو پہلے ٹكسٹ ايڈيٹ كھول ليں اور دوبارہ جھنڈے والے نشان پر کلک کر کے عرب قورييٹي سليکٹ کر ليں اب يہ ايکٹو ہو گي اب اپ ٹكسٹ ايڈيٹ ميں اردو لكھـ سكتے ہيں ـ اگر اپ كو كى بورڈ كى سمجھ نہ لگے تو اپ پھر دائيں اوپرى كونے سےجھنڈے پر كلک كر كے شو كى بورڈ ويوار سلیكٹ كر ليں اس طرح كى بورڈ كى ايک تصوير آپ كے سامنے آجائے گى آپ اسے ديكھ كر حروف كى پوزيشن كا اندازہ كر سكتے ہيں ـ مكينٹوشى او ايس ايكس ميں آپ فائلز اور فولڈر كے نام بھى اردو ميں لكھ سكتے ہيں ـ آئى ٹيون ميں گانوں كے نام بھى لكھ سكتے هيں ـ اور فائنڈر ميں آپ اردو نام والى فائلوں اور فولڈرز كو تلاش اور اس كى ارينجمينٹ كر سكتے ہيں ـ اور اوايس ايكس ميں يہ سب اردو تک ہی محدود نہيں آپ گورو مكهى گجراتى ديوانگرى پشتو اور افغان دري اور كتنى ہى زبانيں بغير كسى ايكسٹرا انسٹاليشن كے لكھ پڑہ سكتے ہيں ـ

مذيد معلومات

اردو انسايکلوپيڈيا پر لکھنے والےحيدر صاحب کي ايک تحرير سے مجھے احساس ہوا کہ يونی کوڈ ميں عربی کی چھوٹی ی اور اردو کی چھوٹی ی کا ککوڈنمبر مختلف ہےـ اسي طرح اور بھي کچھ کوڈ مختلف ہو سکتے ہيں ـ ميں اب تک عرب قوريٹي میں لکھتارہا ہوں اس ليے ميري تحارير ميں ڈبے بن جاتے تھےـ

اب اگر اپ چاہيں تو اردو کی بورڈ بھی انسٹال کر سکتے ہيں ـ نيچے ديے گيے ربط سے اپ اردو فونيٹک کی بورڈ اور دوسرا اردو پی سی کي بورڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہيں ڈاؤنلوڈ کا طريقہ اے ايل ٹی والی کی کو دبا کر رکھيں اور ربط پر کلک کريں يا سی ٹی ار ايل والی کی کو دبا کر لنک پر کلک کريں اور ڈاؤن لوڈ لنکڈ فائل کو کلک کر کے ان دونوں کی بورڈز کو باری باری ڈاؤن لوڈ کر ليں ـ

<a href="http://khawar.riereta.net/urdu-keybordes-for-mac/Urdu-QWERTY.keylayout">فونیٹک کی بورڈ</a> میں نے ذاتی طور پر اس اوپر والے کی بورڈ کو بہتر پایا ہے <a href="http://khawar.riereta.net/urdu-keybordes-for-mac/UrduPC.keylayout">پي سي کي بورڈ</a>

<a href="http://khawar.riereta.net/urdu-keybordes-for-mac/UrduPhonetic.keylayout">نمبر دہ فونيٹک کي بورڈ</a>

یا پھر آپ نیچے والے زیپ فولڈر کو ڈاوؤن لوڈ کرکے ان زیپ کر لیں اور اس میں سے صرف ساری فائلیں لائیبریری کے کی بورڈ کے آؤٹ والے فولڈر میں رگھلیں

<a href="http://khawar.riereta.net/urdu-keybordes-for-mac/UrduPhonetic.zip">زیپ فولڈر اس میں سارے ہی اردو کی بورڈ رک دئے ہیں</a>

اپنے کمپيوٹر ەارڈ ڈسک کھول کر لايبريری فولڈر کھوليں لايبريری فولڈر ميں سے کي بورڈ لے اؤٹ کھوليں ـ آپ نے جو کی بورڈز ڈاؤن لوڈ کيے ہيں ان کو اس فولڈر کی بورڈ لے آؤٹ ميں رکھـ ليں ـ اس کے بعد آپنے کمپيوٹر کو ری سٹارٹ کر ليں ـ اب یہ کي بورڈز سسٹم پريفرينس کے انٹرنيشنل ميں پہنچ چکے ہيں ـ اب آپ اُپر ديے گيے طريقہ کار کے مطابق جس طرح عرب قوريٹي سليکٹ کی تھي اسي طرح اردو کي بورڈ سليکٹ کر سکتے ہيں ـ ۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔ ۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔.۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات