ممتا کالیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ممتا کالیا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1940ء (عمر 83–84 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ ،  شاعرہ ،  اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ممتا کالیا (02 نومبر 1940) بھارت کی ایک ممتاز مصنفہ ہیں۔ وہ کہانی، صحافت، انشائیہ، شاعری یعنی ادب کی تقریبا سبھی صنفوں میں طبع آزمائی کرتی ہیں۔ ساتویں صدی سے وہ لگاتار افسانہ ںگاری میں سرگرم ہیں۔ لگ بھگ نصف صدی کے عرصہ میں انھوں نے تقریبا 200 افسانے قلمبند کیے ہیں۔ اس وقت وہ مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسیٹی کے سہ ماہی رسالے "ہندی" کی مدیر ہیں۔

  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1448732 — بنام: Mamatā Kāliyā
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0057210 — بنام: Mamta Kalia