رام ولاس شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:आज का आलेख

 

रामविलास शर्मा

ڈاکٹر رام ولاس شرما (10 اکتوبر 1912 - 30 مئی 2000) جدید ہندی ادب کے ایک ممتاز نقاد، انشاپرداز، مفکر اور شاعر تھے۔ پیشے سے انگریزی کے پروفیسر، دل سے ہندی کے مایہ ناز پنڈت اور عظیم شاعر ترگوید اور مارکس کے شناسا، تاریخ داں، ماہر لسانیات اور سیاست داں، یہ سارے القاب ان پر صادق آتے ہیں۔