دار العلوم ندوۃ العلماء کے نظماء اور مہتمموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ، بھارت میں قائم ایک جامعہ ہے، جسے مجلسِ ندوۃ العلماء نے 26 ستمبر 1898ء کو قائم کیا تھا۔ یہ بھارت کے بڑے اسلامی اداروں میں سے ایک ہے۔ ندوۃ العلماء کا ناظم؛ دار العلوم ندوۃ العلماء کا سرپرست ہوتا ہے اور مہتمم (معتمدِ اعلی) جامعہ کا انتظامی صدر ہوتا ہے۔

نظماء کی فہرست[ترمیم]

نمبر. نام دفتر کی مدت حوالہ
1 محمد علی مونگیری 26 ستمبر 1898 19 جولائی 1903 [1]
2 مسیح الزماں خان 20 جولائی 1903 21 اپریل 1905 [2]
3 خلیل الرحمن سہارنپوری 1905 جولائی 1915 [3]
4 عبد الحی حسنی جولائی 1915 [3]
5 علی حسن خان 8 جون 1931 [4]
6 ڈاکٹر عبد العلی حسنی 9 جون 1931 1961 [5]
7 ابو الحسن علی حسنی ندوی 1961 31 دسمبر 1999 [6]
8 محمد رابع حسنی ندوی 22 جون 2000ء 13 اپریل 2023ء [7]
9 بلال عبد الحی حسنی ندوی 13 اپریل 2023ء فعال [8][9]

مہتمموں کی فہرست[ترمیم]

نمبر. نام دفتر کی مدت حوالہ
1 حفیظ اللہ [10]
2 عبد اللہ ٹونکی
3 امیر علی
4 شیر علی حیدر آبادی
5 حیدر حسن خاں ٹونکی جولائی 1932 (ربیع الاول 1351 ہجری) دسمبر 1939 (ذو الحجہ 1358 AH) [11]
6 عمران خان ندوی 1 جنوری 1940 3 اگست 1958 [12][13]
7 محمد اسحاق سندیلوی اکتوبر 1956 1969 (رجب 1389 ہجری) [13]
8 محب اللہ لاری ندوی 1970 (1389 ہجری) 29 نومبر 1993 [14]
9 محمد رابع حسنی ندوی 1993 2000 [7]
10 سعید الرحمن اعظمی ندوی 2000 "فعال" [15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید محمد الحسنی (مئی 2016)۔ سیرت حضرت مولانا محمد علی مونگیری: بانی ندوۃ العلماء (4 ایڈیشن)۔ لکھنؤ: مجلس صحافت و نشریات، ندوۃ العلماء۔ صفحہ: 238 
  2. شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 31 
  3. ^ ا ب شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 42 
  4. شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 242 
  5. شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 402 
  6. "Nadwi on Maududi: a traditionalist maulvi's critique of Islamism"۔ ٹو سرکلز۔ 18 مئی 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  7. ^ ا ب اے ایف ایم سلیمان (2011)۔ Indian contributions to Arabic literature - a study on Mohd Rabe Hasani Nadwi۔ صفحہ: 82۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  8. "اعلان برائے ناظم ندوۃ العلماء"۔ nadwa.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021ء 
  9. "Nadwatul Ulama appoints Maulana Bilal Abdul Hai Hasani as new nazim" [ندوۃ العلماء نے مولانا بلال عبدالحی حسنی کو نیا ناظم مقرر کیا۔]۔ چناب ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 16 اپریل 2023 
  10. اسحاق جلیس ندوی۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 1۔ صفحہ: 220 
  11. عامر صدیقی ٹونکی (1999)۔ حیات العلامہ المحدث حیدر حسن خان ٹونکی (بزبان عربی)۔ ٹونک ضلع: مولانا ابوالکلام آزاد عربک پارسین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ۔ صفحہ: 136 
  12. ابو الحسن علی حسنی ندوی۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ صفحہ: 253 
  13. ^ ا ب شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 444 
  14. ابو الحسن علی حسنی ندوی۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ صفحہ: 265–267 
  15. "Principal of Darul Uloom Nadwatul Ulama"۔ nadwa.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2021 

کتابیات[ترمیم]