فاطمہ عامریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ام خناس عامریہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام فاطمہ بنت مالك
مقام پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الاسلام
شوہر عتبہ بن ربعیہ
عمير العبدری
اولاد مصعب بن عمير

فاطمہ بنت عامریہ قرشی کنانیہ ایک عظیم صحابی ہیں جن کا نام ام خناس ہے۔ وہ ایک ایسی عورت تھی جو اپنی شخصیت میں غیر معمولی طاقت رکھتی تھی اور نڈر تھی۔حدیبیہ کے معاہدے سے قبل اس نے اسلام قبول کیا تھا۔ اور وہ صحابی رسول ، مصعب بن عمیر اور عبد اللہ بن عتبہ بن ربیعہ والدہ ہیں۔ [1]

نسب[ترمیم]

  • فاطمہ ملک بن المضر ب بن وہب بن عمرو بن رواحہ بن حجر بن عبد بن معیص بن عامر بن لوئے بن غالب بن فہر بن ملک بن قریش بن کنانہ۔ ام خناس القرشی الکنانیہ ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الإصابة في تمييز الصحابة