وفاق العالم المسلمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وفاق عالم مسلم[ترمیم]

ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی اورجنوبی افریقا، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور برصغیر اور جنوبی امریکا کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔ وام دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کر ے گی۔

رکن ممالک[ترمیم]

مکمل ارکان

class = wikitable
ملک سال رکنیت
افغانستان 1969 الجزائر 1969 چاڈ 1969 مصر 1969 گنی 1969
انڈونیشیا 1969 ایران 1969 اردن 1969 کویت 1969 لبنان 1969
لیبیا 1969 ملائیشیا 1969 مالی 1969 ماریطانیہ 1969 مراکش 1969
نائجر 1969 پاکستان 1969 فلسطین 1969 یمن 1969 سعودی عرب 1969
سینی گال 1969 سوڈان 1969 صومالیہ 1969 تیونس 1969 ترکی 1969
بحرین 1970 اومان 1970 قطر 1970 شام 1970 متحدہ عرب امارات 1970
سیرالیون 1972 بنگلہ دیش 1974 گیمبیا 1974 برکینا فاسو 1975 جزائر قمر 1976
عراق 1976 مالدیپ 1976 جبوتی 1978 برونائی دارالسلام 1984 نائجیریا 1986
آذربائجان 1991 البانیہ 1992 کرغزستان 1992 تاجکستان 1992 ترکمانستان 1992
قازقستان 1995 ازبکستان 1995 بوسنیا و ہرزیگووینا 1994 ترک قبرص 1979 Flag_of_Kosovo.svg کوسووو

قائمہ کمیٹیاں[ترمیم]

القدس کمیٹی اطلاعات و ثقافتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMIAC اقتصادی و تجارتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMCEC سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی قائمہ کمیٹی COMSTECH اسلامی کمیٹی برائے اقتصادی، ثقافتی و سماجی معاملات مستقل تجارتی کمیٹی