محمد خلیل اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش (1984-04-15) 15 اپریل 1984 (عمر 40 برس)
راجن پور، پاکستان
قد165 سینٹی میٹر (5 فٹ 5 انچ)
وزن65 کلوگرام (143 پونڈ)
کھیل
کھیلنشانہ بازی

محمد خلیل اختر (پیدائش:15 اپریل 1984) ایک پاکستانی نشانے باز کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 2020ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پستول ایونٹ میں حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب میں خلیل اختر اور مہر شہزاد نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا۔[1] اولمپک اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد ، اس نے ریو میں 2019 کے بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا، جہاں وہ چھٹے نمبر پر رہا۔[2]

کیریئر[ترمیم]

خلیل اختر نے 2018ء دولت مشترکہ کھیل میں مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل ایونٹ میں چھٹے نمبر پر رہے۔[3]

25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل[ترمیم]

 پاکستان کی نمائندگی
سال پروگرام نتائج[4]
2018 عالمی چیمپئن شپ 18
2018 ایشیائی کھیل 12
2018 دولت مشترکہ 6
2019 ایشین چیمپئن شپ 8

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Newspaper's Sports Reporter (2021-07-20)۔ "Khalil, Mahoor to be Pakistan's flag bearers in Tokyo"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2021 
  2. "Akhtar and Mahoor to carry Pakistan's flag at Tokyo 2020 Opening Ceremony"۔ www.insidethegames.biz۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2021 
  3. "Shooting | Results 25m Rapid Fire Pistol Men's Finals - Gold Coast 2018 Commonwealth Games"۔ results.gc2018.com۔ 21 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2021 
  4. "Shooting AKHTAR Muhammad Khalil - Tokyo 2020 Olympics"۔ .. (بزبان انگریزی)۔ 21 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2021