گولہ گنج، لکھنؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گولہ گنج (انگریزی: Gola Ganj، ہندی: गोला गंज‎) اتر پردیش، بھارت کے اودھ علاقے میں لکھنؤ شہر کا ایک محلہ ہے۔ یہ مشہور لکھنؤ کرسچن کالج،[1] بلرام پور ہسپتال اور شاہد اپارٹمنٹ کا جائے وقوع ہے۔ گولہ گنج قیصر باغ بس اسٹینڈ کے قریب واقع ہے۔

گولا گنج میں مختلف دیگر مشہور مقامات ہیں جن میں یہ بھی شامل ہیں:
- لال جی سویٹس
- سارہ میرج ہال
- لال مسجد
- نور الاسلام اسکول
- گلاب سنیما

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Affiliated College Directory"۔ University of Lucknow۔ 21 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2009