دھرمیندر پردھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھرمیندر پردھان
(اڈیا میں: ଧର୍ମେନ୍ଦ୍ର ପ୍ରଧାନ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انگول  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اتکل یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اڑیہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اڑیہ،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دھرمیندر پردھان (ولادت: 26 جون 1969ء) بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارت کے موجودہ وزیر تعلیم ہیں۔ انھوں نے یہ عہدہ 7 جلائی 2021ء کو سنبھالا۔

وزیر تعلیم دھرمییندر پردھان بی.جے.پی کے قداور لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ سابق مرکزی وزیر دیوندر پردھان

کے بیٹے ہیں۔ وہ OBC سماج سے آ تے ہیں۔ انھوں نے ابتدائی دور سے ہی سیاست میں دلچسپی دکھائی.

پہلے وہ ABVP سے جڑے اور سال 1985ء میں تالچر کے طالب یونین کے صدر بھی رہے .پھر بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی. وہ جب 200 میں ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تو انھیں اڈیشہ کے سب سے افضل ممبر اسمبلی کا خطاب ملا.

سال 03ء-2002ء انھیں اتکلمنی گوپبندھو کا خطاب ملا. سال 2013ء میں اڈیشہ باشند کا خطاب ملا. وہ 2004ء سے 2006ء تک

بھارتی جنتا پارٹی کے یوا مورچہ کے قومی صدر بھی رہے. بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت بننے کے بعد وہ کوئلہ اور پٹرولیم

کے مرکزی وزیر بنائے گئے۔ اور اب 7جلائی 2021ء کو ہوئے وزارت میں ردو بدل کے تحت انھیں وزارت تعلیم کا قلمدان دیا گیا.

حوالہ جات[ترمیم]