اولی جانسٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولی جانسٹن
(انگریزی میں: Ollie Johnston ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Oliver Martin Johnston Jr.)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 31 اکتوبر 1912ء [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئیفیلڈ، کیلیفورنیا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اپریل 2008ء (96 سال)[5][2][3][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکویم، واشنگٹن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسٹنفرڈ (–1934)[8]
لاس اینجلس (1934–)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ (1931–1934)[8][1]
جامعہ کیلیفورنیا، برکلے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم صحافت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P812) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فن کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حراک   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت والٹ ڈزنی سٹوڈیوز [10][8][1]،  والٹ ڈزنی سٹوڈیوز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
انک پاٹ اعزاز   (1984)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اولی جانسٹن مشہور فلمساز کمپنی والٹ ڈزنی کے ایک معروف فنکار تھے۔ ان کی فلموں میں سنو وائٹ اور سیون ڈوارفز، پنوچیو اور پیٹر پین شامل ہیں۔ والٹ ڈزنی کے بھتیجے روئے ڈزنی کے مطابق ’اولی فنکاروں کی ایک شاندار نسل سے تعلق رکھتے تھے، وہ ہمارے فن کے بانیوں میں سے تھے۔ ‘

کرئیر[ترمیم]

اولی جانسٹن نے لاس اینجلس کے کوئینرڈ آرٹ انسٹی ٹیوٹ سے تعلیم حاصل کی اور انیس سو پینتیس میں ترقی پزیر ڈزنی سٹوڈیو نے مکیز گارڈنز، پلوٹوز ججمنٹ اور مکیز رائیول جیسے کارٹونوں پر کام کرنے کے لیے ان کی خدمات حاصل کر لیں۔

فلم[ترمیم]

ان کی پہلی فیچر فلم سنو وائٹ اور سیون ڈوارفز تھی جو انیس سو سینتیس میں تیار ہوئی۔ اس کے بعد انھوں نے ڈزنی کی اینیمیٹڈ (خاکوں پر مبنی) فلموں فینٹیسیا، سینڈریلا، لیڈی اینڈ ٹریمپ، سلیپنگ بیوٹی اور جنگل بُک پر کام کیا۔ ان کے بنائے گئے مشہور مناظر میں بامبی کی ماں کی شکاری کے ہاتھوں دل دکھا دینے والی ہلاکت کا منظر شامل ہے۔ اولی جانسٹن نے جنوری انیس سو اٹھہتر میں ریٹائرمنٹ لے کر خود کو تحریر و تصنیف، تدریس اور مشاورت کے لیے وقف کر دیا۔

اعزازات[ترمیم]

1999ء میں انھیں ڈزنی لیجنڈ ایوارڈ دیا گیا جبکہ سنہ دو ہزار تین میں اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے ان کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی۔ سال دو ہزار پانچ میں انھیں نیشنل میڈل آف آرٹس سے نوازا گیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے اپنے شعبے کے پہلے فنکار تھے۔ اولی جانسٹس کا انتقال اپریل 2008 کو ریاست واشنگٹن میں ہوا۔

  1. ^ ا ب پ ت عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Johnston Jr, Oliver (Ollie) Martin — ISBN 978-1-55783-671-7
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/134211723  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12509472f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/26515290 — بنام: Oliver Martin “Ollie” Johnston Jr. — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2021
  5. http://jimhillmedia.com/blogs/jim_hill/archive/2008/04/14/remembering-ollie-johnston-1912-2008.aspx
  6. In Memoriam — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2017 — سے آرکائیو اصل
  7. عنوان : Encyclopædia Britannica
  8. ^ ا ب پ ت ٹ https://50mostinfluentialdisneyanimators.wordpress.com/2011/11/04/5-ollie-johnston/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2017
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12509472f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. عنوان : Disney Animation — صفحہ: 168
  11. https://www.comic-con.org/awards/inkpot — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2021