کیٹی لیڈیکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ledecky at the 2018 Golden Goggle Awards
ذاتی معلومات
پیدائش (1997-03-17) مارچ 17, 1997 (age 26)
Washington, D.C., U.S.
قد6 فٹ 0 انچ (183 سینٹی میٹر)[1][2]
وزن160 پونڈ (73 کلوگرام)[2]
کھیل
کھیلپیراکی
StrokesFreestyle
کلبNation's Capital Swim Club (NCAP)
DC Trident
کالج ٹیمStanford University
کوچYuri Suguiyama
Greg Meehan

کیتھلین جینیویووی (پیدائش 17 مارچ 1997 ) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک تیراک ہے جس نے 7 اولمپک طلائی تمغے اور 15 بین الاقوامی چیمیئن شپ طلائی تمغے جیتے ہیں۔ یہ اب تک تاریخ میں کسی خاتون تیراک کے طلائی تمغوں کی تعداد کا ایک ریکارڈ ہے۔ اسے تاریخ کی عظیم خاتون تیراک گردانا جاتا ہے۔ لیڈیکی 400-، 800- اور 1500- فری اسٹائل تیراکی میں ورلڈ ریکارڈ رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس 500-، 1000-، 1500- اور 1650- گز کے فری اسٹائل تیراکی مقابلوں میں تیز رفتار ترین تیراک ہونے کا بھی اعزاز ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "LEDECKY Katie"۔ Rio2016.com۔ Organizing Committee of the Olympic and Paralympic Games Rio 2016۔ August 26, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 8, 2017 
  2. ^ ا ب "Katie Ledecky"۔ TeamUSA.org۔ United States Olympic Committee۔ اخذ شدہ بتاریخ February 17, 2018