ایشیائی شاہراہ 46

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سانچہ:Infobox road/name/ASIA
Route information
Length1,514 کلومیٹر (941 میل)
Major junctions
مشرقی endکھرگپور، مغربی بنگال
مغربی endدھولیہ، مہاراشٹر
Location
Countriesبھارت
Highway system
AH45AH47

ایشین ہائی وے 46 (اے ایچ 46) بھارت کے اندر کھڑگ پور، مغربی بنگال سے دھولیہ، مہاراشٹر تک ایشین ہائی وے نیٹ ورک کا ایک راستہ ہے۔[1] یہ راستہ پرانی نیشنل ہائی وے 6 کا حصہ ہے۔[2]

یہ شاہراہ دھولیہ-جلگاؤں-اکولہ-امراوتی-ناگپور-بھنڈارا-درگ-بھلائی-رائے پور-سرئی پلی-برگڑھ-سمبلپور (اوڈیشا)- دیباگڑھ - کیندوجھر-بہرا گوڑا (جھارکھنڈ)-کھرگپور (مغربی بنگال) کو جوڑتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "United Nations - ESCAP - Asian Highway Database"۔ اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحر الکاہل۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  2. Highways in India