تبادلۂ خیال:تقریر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تقریر کے لفظی معانی کسی ثبوت و دلائل کہ ساتھ ایک ہی وقت میں اجتماع سے اپنے جذبات و احساسات کو اپنے آواز سے بیان کرنا۔انداز بیان انتہائی مہذب الفاظ کے چناو کے ساتھ واضح اور سادہ ترین الفاظ کا ہونا تاکہ وہاں موجود ہر شحص کو با آسانی آپ کی بات آپ کا موقف سمجھ آسکے ۔سیاسی جلسے جلسوں احتجاجوں کے دوران عوامی ایشوز اور ان کے حل سے لے کر الیکش میں ہارنے جیتنے تک تقریر کے ذریعے عوام کو ووٹ اور اس کے اپنے مطالبات کے حل کیلیے عوام سے تقاریر کے ذریعے عوامی مسائل اور حل کے لیے مختلف خیالات اور تجاویز تقریر کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے اس پر رائے اور گفتگو کے بعد منظوری یا مسترد کیا جاتا ہے۔