وزیر اعظم بھوٹان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وزیراعظم بھوٹان سے رجوع مکرر)
وزیر اعظم بھوٹان
بھوٹان کی علامت
موجودہ
لوتے شیرنگ

7 نومبر 2018ء سے
تقرر کُننِدہجگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
بطور بادشاہ بھوٹان
تاسیس کنندہاوجین دورجی
(وزیر اعلیٰ)
جگمے پالدن دورجی
(وزیر اعظم)
تشکیل1907 (وزیر اعلیٰ)
1952 (وزیر اعظم)

بھوٹان کا وزیر اعظم بھوٹان کی حکومت کا سربراہ ہوتا یے۔ وزیر اعظم کو قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت نامزد کرتی ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے مجلس وزرا (کابینہ) کا انتخاب کرتا ہے۔ سنہ 1907ء سے 1952ء تک یہ عہدہ وزیر اعلیٰ بھوٹان کہلاتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]