وزیر اعظم نیوزی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وزیراعظم نیوزی لینڈ سے رجوع مکرر)
وزیر اعظم نیوزی لینڈ
Te Pirimia o Aotearoa
موجودہ
جاسنڈا آرڈن

26 اکتوبر 2017 سے
خطابThe Right Honourable
حیثیتسربراہ حکومت
مخففPM
جواب دہHouse of Representatives
رہائشPremier House، ویلنگٹن
نشستThe Beehive، ویلنگٹن
نامزد کُننِدہPolitical parties
تقرر کُننِدہگورنر جنرل نیوزی لینڈ
مدت عہدہAt the Governor-General's pleasure[ا]
قیام بذریعہNone (constitutional convention)
تاسیس کنندہHenry Sewell
(as Colonial Secretary)
تشکیل7 مئی 1856
نائبWinston Peters
تنخواہ$471,049 (NZD)[1]

وزیر اعظم نیوزی لینڈ (انگریزی: Prime Minister of New Zealand) (ماوری زبان:Te Pirimia o Aotearoa) نیوزی لینڈ کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن ہیں جنھوں نے 26 اکتوبر 2017ء کو یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ نیوزی لینڈ لیبر پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔[2][3]

نیوزی لیںڈ کا وزیر اعظم حکومت کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔ کابینہ نیوزی لینڈ کی صدارت کی ذمہ داری بھی اسی کی ہوتی ہے۔ وہ حکومت کو ترجمان بھی ہوتا ہے اور گورنر جنرل نیوزی لینڈ کا مشیر بھی۔ اس کو مزورہ دیتا ہے اور ضروری معاملات میں ہدایات بھی دیتا ہے۔ ابتدا میں سربراہ حکومت کو کولونیل سکریٹری یا وزیر اول کہا جاتا تھا۔ مگر 1869ء میں پریمیئر کہا جانے لگا۔ 1901ء میں ریکارڈ سیڈن نے اس عہدہ کا نام بدل کر وزیر اعظم رکھ دیا۔[4] 1907ء میں نیوزی لینڈ کو ڈومینین نیوزی لینڈ بنا دیا گیا اور وزیر اعظم کا لقب انگریزی میں ہونا طے پایا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fresh batch of MPs land $163k salary after pay rise is awarded"۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2019 – TVNZ سے 
  2. "Green Party ratifies confidence and supply deal with Labour"۔ NZ Herald۔ 19 اکتوبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2017 
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. John C Moorfield (مدیر)، "Pirimia"، Te Aka Online Māori Dictionary، Pearson، اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2018