سمدر گپت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمدر گپت
مہاراجا
سمدر گپت کا سکہ؛ گروڑ ستون کے ساتھ گپت سلطنت کا نشان۔ گپت براہمی رسم الخط کے ابتدائی ورژن میں سمدر نام؛ بادشاہ کے بائیں بازو کے نیچے عمودی طور پر ظاہر ہوتا ہے۔[1]
گپتا سلطنت
ت.335-375 قبل مسیح
پیشروچندر گپت اول، ممکنہ طور پر کچا
جانشینچندر گپت دوم یا ممکنہ طور پر رام گپت پاٹلی پتر
شریک حیاتدتتا دیوی
نسلچندر گپت دوم اور ممکنہ طور پر رام گپت
خاندانگپت خاندان
والدچندر گپت اول
والدہکمارادیوی
نوشتہ مہاراجا شری سمدر گپت گپت رسم الخط میں؛ الہ آباد ستون سمدر گپت کے نوشتہ پر۔[2]

سمدر گپت (گپت رسم الخط: سمُدر گُپت، ت (350-375 قبل مسیح) قدیم ہندوستان کے گپت سلطنت کا حکمران تھا۔ گپت شہنشاہ چندر گپت اول اور لچھوی شہزادی کمارادیوی کے بیٹے کی حیثیت سے اس نے اپنے خاندان کی سیاسی طاقت کو بہت بڑھایا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Allen (1914)۔ Catalogue of the coins of the Gupta dynasties۔ صفحہ: 1-2 
  2. Full inscription, John Faithfull Fleet (1888)۔ Corpus Inscriptionum Indicarum Vol. 3۔ صفحہ: 1-17 

کتابیات[ترمیم]