ارتھ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Arth
Poster
ہدایت کارمہیش بھٹ
پروڈیوسرKuljit Pal
تحریرMahesh Bhatt
منظر نویسMahesh Bhatt
Sujit Sen
کہانیMahesh Bhatt
ستارےشبانہ اعظمی
Kulbhushan Kharbanda
سمیتا پاٹل
Raj Kiran
روہینی ہاتانگاڑی
موسیقیجگجیت سنگھ
Chitra Singh
سنیماگرافیPravin Bhatt
ایڈیٹرKeshav Hirani
تاریخ نمائش
  • 3 دسمبر 1982ء (1982ء-12-03) (India)
دورانیہ
138 minutes
ملکIndia
زبانHindi
بجٹ₹1 crore
باکس آفس₹2 crore

ارتھ 1982 کی ایک بھارتی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری مہیش بھٹ نے کی۔ جس میں مرکزی کردار شبانہ اعظمی اور کلبھوشن کھربندا نے نبھایا ہے جبکہ معاون کرداروں میں سمیتا پاٹل، راج کرن اور روہنی ہٹانگڈی ہیں۔ اس میں غزل جوڑی جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ کی کچھ یادگار غزلیں ہیں۔۔

اس نیم خود نوشت سوانحی فلم میں مہیش بھٹ نے پروین بابی کے ساتھ م اپنے ناجائز تعلقات کی جھلک بھی دکھائی ہے۔ (پروین بابی نے بڑی کس مپرسی کے عالم میں اپنی زندگی کے آخری ایام گذرے تھے۔ ان کا استحصال کرنے والے افراد کا کہیں اتا پتہ نہیں تھا)۔[1] یہ 25 ضرورقابل دید بالی ووڈ فلموں میں سے ایک ہے جیسا کہ انڈیا ٹائمز موویز نے مرتب کیا ہے۔ [2] اس فلم کو تامل میں ماروپادیم (1993) کے نام سے بالو مہندرا نے بنایا تھا ۔ 2017 میں ، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے ارتھ 2 ریلیز کی۔ اس میں مہیش بھٹ نے پروڈکشن کے دوران ایک "سرپرست" کے طور پر کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A tribute to Parveen Babi"۔ 4 October 2011۔ 04 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "25 Must See Bollywood Movies"۔ Indiatimes Movies۔ 15 October 2007۔ 15 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ