ہیملیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیملیٹ ولیم شیکسپیئرکا ایک ڈراما ہے جو 1599 اور 1601 کے درمیان لکھا گیا۔ یہ شیکسپیئر کا سب سے طویل ڈراما ہے، جس میں 29,551 الفاظ ہیں۔

کردار[ترمیم]

مگنن نیواڈا بطور اوفیلیا، 1910