سید شاہنواز حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید شاہنواز حسین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سپول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید شاہنواز حسین ایک ہندوستانی سیاست دان اور بھارتییَ جنتا پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے رکن ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمانوں میں سے ایک ہیں۔ حسین اٹل بہاری واجپائی کے دروحکومت میں ٹیکسٹائل کے وزیر اور سول ایوی ایشن کے وزیر تھے۔ 9 فروری 2021 کو، انھوں نے بہار حکومت میں وزیر صنعت کا عہدہ سنبھالا۔ حسین 12 دسمبر 1968 کو بہار کے شہر سپول میں سید ناصر حسین اور نسیمہ خاتون کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بی ایس ایس ای، سپول اور آئی ٹی آئی، پوسا، دہلی سے انجینئرنگ (الیکٹرانکس) میں ڈپلوما کیا ہے۔ انھوں نے 12 دسمبر 1994 کو رینو شرما سے شادی کی، جس سے ان کے دو بیٹے ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. "Detailed Profile: Shri Syed Shahnawaz Hussain"۔ india.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2020