بھاردواج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھاردواج
Bhardvaja
بھاردواج
ذاتی
مذہبہندو مت
اولاد
والدین

بھاردواج قدیم ہندوستان میں ایک قابل احترام ویدک دانا تھے۔ وہ ایک مشہور عالم، ماہر اقتصادیات،نحوی اور طبیب تھے۔ وہ سات مشہور رشیوں میں سے ایک ہیں۔

قدیم ہندوستانی ادب میں ان کا اہم رول رہا ہے۔ [2] [3] [4] انھوں نے اپنے شاگردوں کے ساتھ رگ وید کی چھٹی کتاب لکھی تھی۔

مہاکابیہ اور پرانک صحیفے[ترمیم]

بابا بھردواج کے ساتھ سری رام ، سیتا اور لکشمن کی 18ویں صدی کی پینٹنگ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. George M. Williams (2008)۔ Handbook of Hindu Mythology۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 82–83۔ ISBN 978-0-19-533261-2 
  2. Roshen Dalal (2010)۔ Hinduism: An Alphabetical Guide۔ Penguin Books۔ صفحہ: 67۔ ISBN 978-0-14-341421-6 
  3. Barbara A. Holdrege (2012)۔ Veda and Torah: Transcending the Textuality of Scripture۔ State University of New York Press۔ صفحہ: 229, 657۔ ISBN 978-1-4384-0695-4 , Quote: "Bharadvaja (Vedic seer)..."