کنڈوکوری ویریش لنگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنڈوکوری ویریش لنگم
(تیلگو میں: కందుకూరి వీరేశలింగం పంతులు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1848ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجامنڈری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 مئی 1919ء (71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار ،  سماجی مصلح   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راؤ بہادر کنڈوکوری ویریش لنگم پنٹولو (16 اپریل 1848 – 27 مئی 1919) مدراس پریذیڈنسی، برطانوی ہندوستان کے ایک سماجی مصلح اور مصنف تھے۔ انہیں تیلگو نشاۃ ثانیہ کی تحریک کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ وہ ان ابتدائی سماجی مصلحین میں سے ایک تھے جنھوں نے عورتوں کی تعلیم اور بیواؤں کے عقد ثانی کی حوصلہ افزائی کی (جس کی ان کے دور میں معاشرہ حمایت نہیں کرتا تھا)۔ انھوں نے بچپن کی شادی اور جہیز کے نظام کے خلاف بھی جدوجہد کی۔

سماجی مصلح[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67t1m5b — بنام: Kandukuri Veeresalingam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017