پیریار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیریار
(تمل میں: பெரியார் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1879ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اروڑ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 دسمبر 1973ء (94 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)[3]
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس (1919–1925)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک الحاد   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایروڈ وینکٹپا راماسامی [4] (17 ستمبر 1879 - 24 دسمبر 1973)، جسے پیریار [ا] یا تھانتھائی [ب] پیریار کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک ہندوستانی سماجی کارکن اور سیاست دان تھے جنھوں نے عزت نفس کی تحریک اور دراوڑ کزگم کا آغاز کیا۔ انھیں 'دراوڑی تحریک کے باپ' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے تمل ناڈو میں برہمنی غلبہ اور صنفی اور ذات پات کی عدم مساوات کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا۔ [5] [6] [7] 2021 سے، بھارتی ریاست تامل ناڈو ان کی یوم پیدائش کو 'سوشل جسٹس ڈے' کے طور پر مناتی ہے۔ [8]

سیرت[ترمیم]

بی آر امبیڈکر راماسامی کے ساتھ جب وہ 1954 میں رنگون ، میانمار میں بدھسٹ کانفرنس کے سلسلے میں ملے تھے۔

کانگریس پارٹی کے رکن (1919-1925)[ترمیم]

کیرالہ کے کوٹائیم کے وائیکم قصبے میں راماسامی کا مجسمہ

دراویدار کزگم (1944–آگے)[ترمیم]

انادورائی سے علیحدگی[ترمیم]

ویپری میں پیریار تھیڈل، جہاں راماسامی کی لاش کو دفن کیا گیا تھا۔

اصول و وراثت[ترمیم]

تنازعات[ترمیم]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Periyar_E._V._Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Biography Of Periyar E.V.Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018 — شائع شدہ از: سوانح
  3. Biography Of Periyar E.V.Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018 — شائع شدہ از: سوانح
  4. "About Periyar: A Biographical Sketch from 1879 to 1909"۔ Dravidar Kazhagam۔ 10 جولا‎ئی 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2015 
  5. Mehta, Vrajendra Raj، Thomas Pantham (2006)۔ Political Ideas in Modern India: thematic explorations۔ Sage Publications: Thousand Oaks۔ صفحہ: 48۔ ISBN 978-0-7619-3420-2 
  6. Arora, N.D.، S.S. Awasthy (2007)۔ Political Theory and Political Thought۔ Har-Anand Publications: New Delhi۔ صفحہ: 425۔ ISBN 978-81-241-1164-2 
  7. Thakurta, Paranjoy Guha; Shankar Raghuraman (2004). A Time of Coalitions: Divided We Stand. Sage Publications. New Delhi. p. 230. آئی ایس بی این 0-7619-3237-2.
  8. "TN govt will celebrate Periyar's birth anniversary as social justice day, says CM Stalin"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2021-09-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021