شاہ جلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ جلال
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1271ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قونیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 مارچ 1346ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلہٹ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مذہبی رہنما  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ المشائخ مخدوم شیخ جلال مجرد بن محمد کنیائی ( عربی: شيخ المشائخ مخدوم شيخ جلال مجرد بن محمد كنيائي[1] شاہ جلال کے نام سے مشہور، بنگال کے ایک مشہور سنی مسلمان اور صوفی بزرگ گذرے ہیں۔ شاہ جلال کا نام اکثر سلہٹ کی فتح اور خطے میں اسلام کے فروغ سے منسلک کیا جاتا ہے، جو مشرق وسطیٰ، ترکستان اور جنوبی ایشیا کے درمیان اخذ وعطا کی ایک طویل تاریخ کا حصہ ہے۔ [2] ان کے نام پر مختلف کمپلیکس اور مذہبی مقامات کے نام رکھے گئے ہیں، جن میں بنگلہ دیش سب سے بڑا ہوائی اڈا، حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی شامل ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

شاہ جلال مزار مسجد

بعد کی زندگی

شاہ جلال کی مسجد

رفقا

حوالہ جات

  1. Ahmad Hasan Dani۔ "Analysis of the Inscriptions"۔ Asiatic Society Of Pakistan Vol-ii۔ صفحہ: 7 and 103 
  2. Ahmed, Shamsuddin, Inscription of Bengal, vol. iv, Dhaka (1960), p 25